حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، متنازعہ بیان دینے کے لیے مشہور خاتون ہندوتوا لیڈر سادھوی پراچی نے لکھنؤ میں ایک بار پھر متنازعہ بیان دے کر ایک ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ انھوں نے لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہوَن کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ایسا کر کے وہ ہندوستان میں بھائی چارہ پیدا کرنی چاہتی ہیں۔ ان کا یہ بیان گزشتہ دنوں متھرا واقع ایک مندر میں 2 مسلم نوجوانوں کے ذریعہ نماز پڑھے جانے کے رد عمل میں سامنے آیا ہے۔
دراصل وشو ہندو پریشد سے منسلک سادھوی پراچی ہفتہ کے روز لکھنؤ میں تھیں اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مندر میں نماز پڑھے جانے کو سازش قرار دیا۔ ہندی نیوز پورٹل ’نوبھارت ٹائمز‘ پر شائع ایک خبر کے مطابق انھوں نے کہا کہ ’’ہمارے مندروں کو ناپاک کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ بھائی چارہ گینگ ہندوستان کے اندر سرگرم ہے۔ ایسے لوگوں سے کہوں گی کہ سبھی مسجدوں کو توڑ کر مندروں میں تبدیل کر دیجیے اور نماز ادا کیجیے۔‘‘ انھوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہہ ڈالا کہ ’’میں لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہون کرنا چاہتی ہوں تاکہ ہندوستان کے اندر بھائی چارہ قائم رہے۔‘‘
واضح رہے کہ ’خدائی خدمت گار‘ تنظیم کے کچھ اراکین گزشتہ دنوں بھائی چارہ اور خیرسگالی کو فروغ دینے کے مقصد سے کئی علاقوں کا دورہ کر رہے تھے اور اسی دوران 2 نوجوانوں نے متھرا کے مندر میں نماز ادا کی تھی جس پر کافی تنازعہ پیدا ہو گیا۔ بعد ازاں متھرا اور باغپت کی مساجد میں کچھ ہندو نوجوانوں کے ذریعہ ہنومان چالیسا پڑھے جانے کا واقعہ بھی سامنے آیا جس سے ماحول میں کشیدگی پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ لیکن مسلم طبقہ نے ہنومان چالیسا پڑھنے والے ہندو اشخاص کے خلاف کسی طرح کی شکایت درج نہیں کرائی۔ حالانکہ پولس نے احتیاطی اقدام اٹھاتے ہوئے کچھ نوجوانوں کو حراست میں ضرور لے لیا۔
![ہندوتوا لیڈر سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان کہا’’میں لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہوَن کرنا چاہتی ہوں‘‘
ہندوتوا لیڈر سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان کہا’’میں لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہوَن کرنا چاہتی ہوں‘‘](https://media.hawzahnews.com/d/2020/11/07/4/1040906.jpg)
حوزہ/ مشہور خاتون ہندوتوا لیڈر سادھوی پراچی نے لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہوَن کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ایسا کر کے وہ ہندوستان میں بھائی چارہ پیدا کرنی چاہتی ہیں۔ ان کا یہ بیان گزشتہ دنوں متھرا واقع ایک مندر میں 2 مسلم نوجوانوں کے ذریعہ نماز پڑھے جانے کے رد عمل میں سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان، حج 2021 کے لئے شرائط اور سہولیات کا اعلان
حوزہ/ ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر میں حج 2021 کے درخواست فارم اور کمیٹی کی ہدایات کا اجراء "حفاظت کےساتھ عبادت" کاعزم،روانگی صرف 10مراکز سے،انکم…
-
کشمیر میں نواسہ رسول شہید کربلا کے نام پر منصوب،عظیم الشان قومی سرمایہ”امام حسین (ع) اسپتال“ نابودی کی دھلیز پر
حوزہ/ با اثر مذہبی شخصیات میں کرسی کی ہوس،قوم خواب غفلت میں خراٹیں لے رہے ہیں،دفتر رہبری سے مداخلت کی اپیل
-
حصول عبرت کا بہترین وسیلہ موت ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
سربراہ تنظیم المکاتب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث "عقلمند مومن موت کو زیادہ یاد کرتا ہے اور اس کے لئے تیار رہتا…
-
لکھنؤ، شیعہ علمائے کرام نے خون کا عطیہ دے کر خدمت خلق کی مثال پیش کی
حوزہ/ اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں حسینی بلڈ ڈونر کلب کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد…
-
ہندوستان میں پولیس سے تنگ آکر مسلم کنبے نے خودکشی کر لیا
حوزہ/ ہندوستان میں پولیس رویئے سے تنگ آئے ایک کنبے نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
-
توہین رسالت کے خلاف، علماء و طلاب ہندوستان کا قم المقدسہ میں احتجاجی جلسے کا انعقاد
حوزہ/ علماء و طلاب ہندوستان مقیم حوزہ علمیہ قم المقدسہ ایران کی جانب سے فرانس کی جانب سے مسلسل اسلام کے مقدسات کی توہین کے خلاف احتجاجی جلسہ کا انعقاد…
-
مولانا ابوالکلام آزادکی علمی اور ملکی ترقی کیلئے کی گئیں کوششیں قابل ستائش، مولانا زمان باقری
حوزہ/ مولانا زمان باقری نے کہا کہ ضروری ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پرہم عہدکریں کہ خاندان یاپڑوس کے کسی بھی ایک غریب لڑکے اورایک لڑکی کوتعلیم…
-
مندر کے احاطے میں نماز ادا کرنے پر گرفتاری
حوزہ/ ہندوستان میں بعض سماجی کارکنان امن و محبت کے پیغام کے ساتھ مندر کے پجاریوں سے ملاقات کی تھی۔ لیکن پولیس نے مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے اور مندر…
-
کشمیر؛ بڈگام میں آگ کی خوفناک واردات، معروف شیعہ عالم آغا عبدالحسین کا رہائشی مکان تباہ، خود بھی زخمی
حوزہ/ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ٹاؤن میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک خوفناک واردات میں معروف شیعہ عالم آغا سید عبدالحسین کا رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر…
-
کانپور کے شہر قاضی مولانا عالم رضا نوری کے انتقال پر مولانا کلب جواد نقوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا عالم رضا نوری اتحا دبین المسلمین کے داعی اور ملت کے لئے دردمند شخص تھے ۔
-
"دی کشمیر فائلز" فلم ڈائریکٹر نے سماج کو جوڑنے کے بجائے توڑنے کا کام کیا
حوزہ/ دی کشمیر فائلز پر کشمیری سکھوں نے اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ 90 کی دہایی میں کشمیر میں جاری شورش کے دوران نہ صرف پنڈتوں بلکہ سکھوں اور مسلمانوں…
-
مالیگاؤں، ہندوستان کا وہ شہر جدھر نظر ڈالیں مسجد کے مینار نظر آتے ہیں
حوزہ/ مالیگاؤں کے قلب میں واقع جامع مسجد اور اس سے متصل مندر کے میناروں والی تصویر نے پورے ملک میں قومی یکجہتی، بھائی چارہ اور امن و امان کا پیغام دیا…
-
جموں و کشمیر کے مسلمانوں کا " حلال بورڈ " کے قیام کا فیصلہ
حوزہ/ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کو حلال اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے " حلال بورڈ" قائم کر دیا گیا۔
-
بنگلورو تشدد معاملہ، جمعیت علماء ہند کی متاثرین کو مدد
حوزہ/ جمعیت علماء ہند نے دوسری مرتبہ ملزمین کے رشتہ داروں میں راشن کٹس تقسیم کئے۔ بنگلورو کے این اے ایس فنکشن ہال میں 150 متاثرہ خاندانوں میں ایک ماہ پر…
-
اتحاد بین المسلمین قرآنی حکم اور سنت رسول (ص) و اہلبیت (ع) ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ تنظیم المکاتب کے سکریٹری نے کہا: اتحاد بین المسلمین قرآنی حکم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و اہلبیت علیہم السلام ہے۔ ہمیں دیگر احکام و…
-
پاکستان مساوات اور انسانیت دوست ملک ہے/ملک کی خوشحالی اور ترقی میں ہندو برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں
حوزہ/پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی۔
-
مشہد مقدس میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مرحوم علی خالق پور کی مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ الجواد فاونڈیشن لکھنؤ کے شعبہ مشھد مقدس کی جانب سے مرحوم حجت الاسلام علی خالق پور کی مجلس ترحیم خوابگاہ فاطمیہ مشہد مقدس طلاب ہندوستان میں برگزار…
-
حکومت فرانس کے خلاف احتجاج کرنا ہمارا دستوری اور مذہبی حق ہے، مفتی ابوالقاسم نعمانی
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ اس تناظر میں ہمیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حکومت ہند نے اس سلسلے میں فرانس کی تائید و حمایت کر کے ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں…
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
حوزہ علمیہ ہند، اسلامی نظام اور حوزہ علمیہ قم کی بین الاقوامی ترجیحات کا حصہ ہے، حجت الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ اقتصادی اعتبار سے ہندوستان کا شمار دنیا کے پانچ برتر ممالک میں ہوتا ہے اس لیے یہ ملک اسلامی نظام اور حوزہ علمیہ قم کی بین الاقوامی ترجیحات کا حصہ…
-
مساجد کے لئے بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط
حوزہ/ مشہور مقولہ ہے کہ ’فن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘ جس کی بہترین مثال ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے انیل کمار چوہان ہیں۔جنہوں نے قرآنی…
-
شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ:
سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق مسجد کمیٹی کی اپیل مسترد کر دی
حوزہ/ سپریم کورٹ نے متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد کو شری کرشنا کی نام نہاد جائے پیدائش قرار دینے سے متعلق کچھ دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے تنازعہ سے…
-
بابری مسجد کے بعد اب ہندو بنیاد پرستوں کی نظر متھرا کی عیدگاہ پر، انتظامیہ سخت
حوزہ/ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے متھرا ضلع کے شری کرشنا جنم بھومی-عیدگاہ کمپلیکس میں 6 دسمبر کو 'لڈو گوپال' کے جلبھیشیک کرنے اور ہنومان چالیسہ پڑھنے…
آپ کا تبصرہ